11:52 am
بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان ٹی 20 سیریز تک محدود ہونیکا خدشہ

لاہور: بنگلا دیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20 سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگال ٹائیگرز کو جنوری میں پاکستان میں 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں لیکن غیر ملکی کوچنگ سٹاف نے کئی ہفتے پہلے ہی انکار کردیا تھا اور کرکٹرز بھی 21 روز تک پاکستان میں قیام کے لیے تیار نہیں ہیں۔
 
بنگلا دیشی بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹی 20 میچز کے لیے جانا تو مناسب ہے، ایک ہفتے میں دورہ مکمل ہوجائے گا لیکن ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مسائل ہوں گے، پی سی بی کو درخواست کریں گے کہ طویل فارمیٹ کے دونوں مقابلوں کو کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کردیں ۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی مابین شیڈول ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے اور اگر بنگلہ دیشی ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کیا تو اسے پوائنٹس سے محروم ہونا پڑسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم رواں سال مارچ میں کرائسٹ چرچ حملے کے دوران بال بال بچی تھی جس کے بعد اس کے کھلاڑیوں نے پاکستان کا 21روزہ دورہ کرنے پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے حالانکہ بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم نے اکتوبر اور نومبر میں تین ٹی ٹونٹی اور2ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے