02:18 pm
 خوبصورت ترین خاتون سپورٹس اینکر زینب عباس نے شادی کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اور خوبصورت ترین خاتون سپورٹس اینکر زینب عباس نے شادی کرلی ہے۔ زینب اور انکے دولہا حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں قریبی
دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔چند روز قبل زینب عباس کی ڈھولک کی رسم کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔ ڈھولک کی تصاویر میں زینب عباس کے ساتھ کرکٹر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر بھی نظر آئیں. زینب عباس نے اپنے کیریئر کا آغاز نجی ٹی وی سے بطور نیوز کاسٹر کیا تھا۔ وہ نجی ٹی وی چینل میں سپورٹس کی خبریں پڑھا کرتی تھیں، بعد ازاں انہیں وہیں ا سپورٹس کا پروگرام دے دیا گیا۔ زینب عباس نے خبریں پڑھنے اور پروگرام کرنے پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ وہ کرکٹ کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیتی بھی نظر آتی ہیں، انہوں نے ورلڈکپ 2019 میں بھی آئی سی سی کی طرف سے میزبانی کے فرائض سر انجام دیے تھے۔ وہ پاکستان کے پی ٹی وی سپورٹس کے علاوہ انٹرنیشنل چینلزپر بھی کرکٹ میچز کے دوران میزبانی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 