03:04 pm
کرس گیل نے جنوبی افریقہ میں کھیلی جارہی مزانسی ٹی-20 لیگ کو الوداع کہہ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک )اویسٹ انڈیز کے جارح بلے بازکرس گیل اپنی خراب کارکردگی کے سبب تنقید کا مسلسل سامنا کررہے ہیں اور کا آخرکار ان کا درد سامنے آہی گیا۔کرس گیل نے اپنے دل میں دبی بات کہہ کرجنوبی افریقہ میں کھیلی جارہی مزانسی ٹی-20 لیگ کو الوداع کہہ دیا ہے۔کیریبین بیٹسمین کرس گیل مزانسی سپرلیگ میں جوزی اسٹارز کی طرف سے کھیلتے ہیں، سابق چمپئین نے ابھی تک 6 میچز کھیلے ہیں
اور ابھی تک اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول پائے۔ کرس گیل نے کہا کہ انہیں شکست کا ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔ای ایس پی این سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے درد کو سب کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ ٹی-20 لیگ میں ان کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کیا جاتا اور وہ اس سے مایوس ہیں۔کرس گیل نے کہا کہ ان کو سبھی لیگ میں وہ عزت نہیں مل پاتی ہے جس کے وہ حقدارہیں۔ انہوں نے اس لیگ میں 6 اننگز میں صرف 101 رنز بنائے اور اسی کے ساتھ ٹورنامنٹ کو الوداع کہہ دیا۔اتوار کو انہوں نے ٹورنامنٹ کا آخری میچ کھیلا تھا، جس میں انہوں نے 54 رن کی شاندار اننگ کھیلی، جو اس ٹورنامنٹ میں ان کی آخری اننگ رہی۔انہوں نے کہا کہ جب ایک یا دو میچ میں ان کے بلے سے رن نہیں نکلتے تواچانک ہی وہ ٹیم کے لیے بوجھ بن جاتے ہیں۔کرس گیل نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ اس بات کو وہ کسی ایک ٹیم کے لیے نہیں کہہ رہے ہیں، بلکہ گزشتہ کافی وقت سے کئی فرنچائز کے ساتھ کھیلنے کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگردو تین میچ میں رن نہیں بن پاتے ہیں توکرس گیل بوجھ ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ایک کھلاڑی ہی پوری ٹیم کے لیے بوجھ بن گیا اور اگر ایک بار ایسا ہوجاتا ہے تو پھر اس کے بعد کئی طرح کی باتیں سنتے ہیں۔ آپ نے کیا کیا ہے، لوگ وہ بھول جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی