10:54 pm
سٹیو سمتھ جلدی آئوٹ ہونے پر خود کو سزا اور انعام دیتے ہیں

ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیاکے مڈل آرڈر بلے باز اور دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سٹیو سمتھ کے بارے میں ایک انتہائی دلچسپ اور حیران کن انکشاف ہوا ہے۔ سمتھ سنچری کرنے کے بعد خود کوانعام دیتے ہیں اور جلدی آئوٹ ہوجانے پر وہ خود کو ہی سزا دیتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ یوں تو آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا تاہم آسٹریلیا کی جانب سے کھیلی گئی واحد اننگز میں سمتھ حیران کن طور پر صرف چار رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے
۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹیو سمتھ نے اپنی اس ناکامی پر خود کو سزا دی اور مسلسل تین کلومیٹر تک دوڑ لگائی۔ اسی طرح یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سٹیو سمتھ سنچری بنانے کے بعد اپنے مداحوں کی داد اور کرکٹ بورڈ سے خصوصی رقم تو پاتے ہی ہیں وہ خود کو چاکلیٹ بار انعام کے طور پر گفٹ کردیتے ہیں۔سٹیو سمتھ کا شمار بلاشبہ اس وقت دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے جو ایک بائولنگ آل رائونڈ ر کے طور پر ٹیم میں آئے لیکن بلے بازی سے اپنی خداد اد صلاحیتوں کا لوہا انھوںنے دنیا کے ہر گرائونڈ پر منوایا۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم