02:45 pm
پاکستان آکر ٹی 20 سیریز کھیلیں،پی سی بی کی بڑی ٹیم کودعوت

لاہور(آن لائن)ٹی ٹونٹی سیریز کی پاکستان میں میزبانی کے لیے پی سی بی نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پروٹیز نے آئندہ سال 3 ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بھارت آنا ہے، پی سی بی نے دعوت دی ہے کہ ٹیم واپسی پر پاکستان میں بھی 3 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی بورڈ کی جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں، اس ضمن میں مزید بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا، معاملات طے پاگئے تو ممکنہ طور پروٹیز کا دورہ پی ایس ایل5 کے بعد ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے
 
ہی یہ اعلان کرچکا ہے کہ وہ اب اپنی کوئی بھی ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا اور جس بھی ٹیم نے سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکارکیا وہ نتائج کی ذمہ دار خود ہی ہوگی۔پی سی بی نے ستمبر،اکتوبر میں سری لنکا کیخلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی ہے جبکہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کیخلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کے لیے ابتدائی شیڈول بنگلا دیشی کرکٹ بورڈکو ارسال کردیاگیاہے۔سیریز کے آغاز میں پہلے ٹیسٹ میچز رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں ٹی ٹونٹی میچز ہوں گے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ چند روز تک اس شیڈول پر مزید پیش رفت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اب سیریز کو دو حصوں میں الگ الگ مقام پرکرانا ممکن نہیں ہے۔پی سی بی پاکستان سپرلیگ سمیت اپنی تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کی پالیسی بناچکاہے،جسکو اب بدلنا ممکن نہیں رہا۔بنگلادیش کیخلاف دو ٹیسٹ میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں اور اگر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ٹیسٹ میچز کھیلنے نہیں آتا توپھر اسے پوائنٹس سے محروم ہونا پڑیگا۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا