02:47 pm
فہد مصطفیٰ پی سی بی پر کیوں برس پڑے؟

فہد مصطفیٰ پی سی بی پر کیوں برس پڑے؟

02:47 pm

اسلام آباد (این این آئی)اداکار فہد مصطفیٰ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈبل سنچری کے باوجود فواد عالم کو نظر انداز کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنے کیرئیر کی چوتھی ڈبل سنچری اسکور کر کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا جسے کرکٹ شائقین کی جانب سے قابل ستائش قرار دیا گیا۔ایسے میں اداکار فہد مصطفیٰ نے بھی فواد عالم کی آؤٹ کلاس پرفامنس پر خوب داد دی مگر پی سی بی سے ان کو قومی ٹیم میں
 
شامل نہ کرنے پر غصے کا اظہار کیا۔اداکار نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر ڈومیسٹک پرفارمنس کو کچھ سمجھا نہیں جاتا تو پھر ان ٹورنامنٹس کا مقصد کیا ہے؟۔فہد مصطفی نے فواد عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے تو آپ یقینناً حقدار ہیں۔بعدازاں پی سی بی انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ امید ہے کہ پی سی بی فواد عالم کی کارکردگی کو دیکھ رہا ہے۔واضح رہے کہ فواد عالم نے پاکستان کی جانب سے اپنا آخری ٹیسٹ 10 سال قبل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جب کہ آخری ون ڈے انہوں نے 2015 میں کھیلا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا