03:02 pm
فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد ان کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔حسن علی ستمبر سے کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے وہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم میں شامل نہ ہو سکے۔حسن علی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیب میں حصہ لیا جس کے بعد انہیں قائد اعظم ٹرافی میں
سینٹرل پنجاب کی جانب سے کراچی میں نویں راونڈ کا میچ کھیلنے کی بھی اجازت دی گئی تاکہ میچ سے ان کی فٹنس کا اندازہ لگایا جا سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل حسن علی نے پسلیوں میں تکلیف کے بارے میں بتایا جس کے بعد کراچی کے ایک اسپتال سے ان کا اسکین کرایا گیا، اسکین میں دائیں طرف پسلیوں میں تین جگہ سے ہئیر لائن فریکچر کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی کو سینٹرل پنجاب سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور ان کا لاہور میں بھی اسکین کرایا گیا ہے، رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد انہیں آرام تجویز کیا جائے گا ۔‏حسن علی پاکستان کی جانب سے 9 ٹیسٹ ، 53 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل چکے ہیں جب کہ انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں 16 جون کو مانچسٹر میں بھارت کے خلاف کھیلا۔رواں سیزن میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلے راؤنڈ کا میچ کھیلا، انہوں نے سینٹرل پنجاب کی جانب سے سادرن پنجاب کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی