07:52 pm
پی ایس ایل 5،عثمان خان شنواری کس ٹیم میں شامل ، مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق عثمان شنواری کی پرانی ٹیم کراچی کنگز نے ان کی ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹگری میں تنزلی کی درخواست دی تھی جس کا لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ باؤلر کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا ۔دوسری جانب 2017ءکی پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کی
درخواست پر قومی اوپنر امام الحق ڈائمنڈ سے گولڈ اور عمر امین گولڈ سے سلور کٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے ہیں ۔ملتان سلطانز کی درخواست پرفاسٹ باؤلر جنید خان ڈائمنڈ سے گولڈ اور ٹیسٹ اوپنر شان مسعود گولڈ سے سلور کیٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے،لاہور قلندرز کی درخواست پر قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ گولڈ سے سلور کٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے ہیں ۔4نومبر سے شروع ہونے والی ٹرانسفر اور ریٹینشن ونڈو یکم دسمبر تک کھلی رہے گی۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ 2020ءمکمل طور پر ملکی میدانوں میں کھیلی جائے گی ، لیگ کا آغاز20فروری سے ہوگا اور فائنل 22مارچ کو کھیلا جائے گا، لیگ کے تمام34میچز لاہور،کرااچی،ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی