08:39 pm
حسن علی اپنی اہلیہ کولیکرپاکستان پہنچ گئے

گوجرانوالہ( آن لائن )قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ آرزو خان پاکستان پہنچ گئیں، وہ دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے سیالکوٹ پہنچیں۔کرکٹرحسن علی اہلیہ کو لیکر آبائی گھر لدھے والا وڑائچ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سامعیہ آرزوخان نے اہل خانہ کے ساتھ رات کا کھانا کھایا۔حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا تھا۔واضح رہے کہ کرکٹرحسن علی کانکاح
20 اگست کودبئی میں بھارتی شہری سامعیہ خان سے ہوا تھا۔شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک دبئی کے سیون سٹار ہوٹل میں ہوئی تھی،دلہن اور دولہا کی ڈریسنگ میں بھارتی ثقافت نمایاں تھی۔ اس موقع پر 40 سے 50 مہمان مدعو تھے، جس میں ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان اور حسن علی کے اہل خانہ خاص طور پر دبئی پہنچے تھے۔حسن علی کا کہنا ہے کہ نئی زندگی کی شروعات کرنے جارہا ہوں، کسی بھی مسلمان کی زندگی میں یہ بہت بڑا دن ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جن لوگوں نے مبارکباد دی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔حسن علی نے کہا کہ ولیمہ کی ایک تقریب پاکستان میں ہوگی، جس میں دلہن بھی شریک ہوں گی

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر