08:40 pm
حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

لاہور( آن لائن )فاسٹ باولر حسن علی سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین سی ٹی اسکین میں فاسٹ باولر حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے۔ فاسٹ باولر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے۔حسن علی کو پسلی کے فریکچر سے نجات کے لیے 6ہفتوں کا وقت درکار ہے۔فاسٹ باولر پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیب پروگرام کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل حسن علی
نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد قائداعظم ٹرافی کے نویں راونڈ میں شرکت کے لیے سنٹرل پنجاب کی ٹیم کو22نومبرکو دوبارہ جوائن کیا تھا تاہم میچ سے قبل حسن علی نے درد کی شکایت کی تھی۔کراچی میں ابتدائی اسکین میں فاسٹ باولر کی پسلی میں فریکچر کی تشخیص ہوئی جس کے بعد لاہور میں اسکینز کے بعد فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر