11:07 am
بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے پاکستان آنے کو تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی۔کبڈی ورلڈکپ 12 جنوری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس میں بھارت سمیت 10 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ سیکرٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارتی ٹیم کے ویزوں کے لیے ہم سے رجوع کیا ہے،
چند کھلاڑیوں کی دستاویزات بھجوائی گئی ہیں، باقی ٹیم کے کاغذات بھی ایک دو دن میں پہنچ جائیں گی۔ ہمسایہ ملک کا 18 رکنی دستہ پاکستان آکر کھیلے گا۔ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، ناروے سمیت سب ممالک نے اس ورلڈکپ میں حصہ لینے کی تصدیق کردی ہے جو خوش آئندہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت میں یکم دسمبرسے ہونےو الے کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں تمام معروف کھلاڑی شریک ہیں۔ کبڈی ورلڈکپ بارہ جنوری سے لاہور میں کروانے کا اعلان کیاگیاہے، جس کے کچھ میچز فیصل آباداور ننکانہ صاحب میں بھی پلان کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا