02:36 pm
عادل رشید کاپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر تیز ہونے پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)انگلش اسپنر عادل رشید نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر تیز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایک انٹرویو میں عادل رشید نے کہاکہ پی ایس ایل کے تمام میچز کا پاکستان میں انعقاد بڑی اچھی خبر ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی کرکٹ میں تاریخی پس منظر رکھنے والے ملک میں انٹرنیشنل مقابلوں کا ہونا ضروری ہے،امید ہے کہ جلد انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا جیسی ٹیمیں بھی تینوں فارمیٹ کے میچز میں شرکت کیلیے وہاں جائیں گی،یہ نہ صرف ملکی بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے بھی اچھا ہوگا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ
 
ثقلین مشتاق نے انگلش اسپنرز کی صلاحیتیں نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا،ان کے مشوروں سے نہ صرف میری اور معین علی بلکہ دیگر بولرز کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئی،انھوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کے وسیع تجربے کی روشنی میں ہمیں ذہنی طور پر مضبوط بنایا،ان کی رہنمائی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں میں ہمارے کام آئی۔

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ