02:46 pm
مصباح الحق کو ہٹایا جائے، معین خان نے نعیم الحق کا کوچ مصباح الحق کی تبدیلی کامطالبہ درست قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے بھی پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے ٹیم کے کوچ مصباح الحق کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔معین خان نے کہا کہ معاون خصوصی نعیم الحق نے جو بات کہی وہ درست ہے، پاکستانی بلے بازوں نے غلط شاٹ کھیل کر خود وکٹیں گنوائیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان بولرز کو موقع دے رہے ہیں تو مکمل موقع دیں، پہلے ٹیسٹ کے
بعد 3 تبدیلیاں کرکے ٹیم میں بے یقینی خود پھیلائی جا رہی ہے۔معین خان نے کہا کہ دوسرے دن کا کھیل دیکھنے کے بعد محسوس ہورہا ہے کہ پاکستان کے لیے ایڈیلیڈ ٹیسٹ بچانا مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں پاکستانی بولرز بھی ناکام رہے، ہر شعبہ میں ٹیم کمزور نظر آئی ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے آسٹریلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ نعیم الحق نے خاص کر قومی ٹیم کے کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، مصباح الحق کے حوالے سے نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کو عہدے سے الگ کر دیا جائے۔واضح رہے کہ ناصرف نعیم الحق، بلکہ دیگر حلقوں کی جانب سے بھی پے درپے ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مصباح الحق کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے سنبھالنے کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کی کمزور ٹیم کیخلاف ایک روزہ سیریز کے علاوہ اب تک کھیلے گئے بقیہ تمام میچز میں شکست کا شکار ہوئی ہے۔ اس وقت آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ اس میچ میں بھی پاکستان پر شکست کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا