03:41 pm
جو روٹ کی کیویز کے خلاف ڈبل سنچری

جو روٹ کی کیویز کے خلاف ڈبل سنچری

03:41 pm

ہیملٹن( آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری ڈبل اور 17 ویں ٹیسٹ سنچری داغ دی، جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
اور 226 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک خوبصورت چھکا اور 22 چوکے شامل تھے، یہ جو روٹ کی ٹیسٹ کرکٹ میں تیسری ڈبل اور 17 ویں سنچری ہے، وہ اب تک 162 اننگز میں 48.54 کی اوسط سے 7282 رنز بنا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں