09:59 am
پا کستانی فاسٹ با لر حارث رؤف پر نیٹ پریکٹس کرنے پر پابندی

پا کستانی فاسٹ با لر حارث رؤف پر نیٹ پریکٹس کرنے پر پابندی

09:59 am

میلبورن (نیوز ڈیسک )حارث رؤف پر نیٹ پریکٹس کرنے پر پابندی، تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت آسٹریلیوی کاؤنٹی بگ بیش میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مقبول پاکستانی کرکٹر حارث رؤف پریکٹس کے دوران بھی 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرتے ہیں، اس لیے ان کے نیٹ پریکٹس کرنے پر پابندی ہے۔

تازہ ترین خبریں