12:51 pm
ٹینس اسٹار اعصام الحق انسٹا گرام پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی براہ راست سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد

اسلام آباد ۔:ٹینس اسٹار اعصام الحق کو پاکستان اولمپکس ڈے کی مناسبت سے انسٹا گرام پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (پی او سی) براہ راست سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ منگل کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اعصام کو دنیا بھر کے 23 اتھلیٹس اور اولمپین سیمت نامزد کیا گیا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے کہا کہ فیڈریشن اور ٹینس کیلئے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ اعصام الحق کو پاکستان کی نمائندگی کے لئے نامزد کیا گیا۔ اولمپک ڈے ہمیشہ ہی اولمپک کے فیملی کیلئے سالانہ کیلنڈر کا سب سے زیادہ اہم ایونٹ ہوتا رہا لیکن موجودہ کووڈ۔19 کی وجہ سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او ای) اور ملک بھر سے کھلاڑیوں نے دنیا کے سب سے بڑے آن لائن اولمپک میں شرکت کی۔
 
ہم نے اعصام کے ذریعہ منعقدہ لائیو سیشن میں ڈیجیٹل موجودگی ظاہر کرکے اسے مکمل طور پر منایا۔ اولمپک ڈے 2020ء کی روح کو متحرک کرنے کیلئے پی او اے نے تمام فیڈریشنز ، ڈیپارٹمنٹس اور کھلاڑیوں کو اس میں شامل کیا اور تعلیمی اداروں کو ای میلز بھی ارسال کیں تاکہ ملک بھر سے ایک بڑا گروپ اولمپکس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے براہ راست انسٹاگرام سیشن میں شرکت کو یقینی بنایا جا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل