07:47 pm
روس ٹیلر بھی PSL کا حصہ بننے کے خواہشمند نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے باز راس ٹیلرکہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی پیشکش ہوئی تو وہ اسے بخوشی قبول کریں گے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ٹیلر کا کہناتھاکہ انھوںنے پاکستان سپرلیگ کی کافی شہرت سن رکھی ہے ،انھی کے ہم وطن لیوک رونچی بھی پی ایس ایل کھیل کر کافی مشہور ہوگئے ہیں
اورپاکستان کے عوام حلقوں میں انھیں خاصی پذیرائی ملی ہے۔اس لئے اگر انھیں پی ایس ایل کھیلنے کی دعوت دی گئی تو وہ ضرور اس کا حصہ بننا پسند کریں گے۔ ٹیلر نے مزید کہا کہ اب ان کاکیرئیر کم ہی رہ گیا ہے۔ چنانچہ وہ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں زیادہ دلچسپی رکھتےہیں ۔ طویل فارمیٹ کے کھیل میں کھلاڑیوںکو فٹنس مسائل کاسامنا رہتا ہے اور وہ فٹ رہنا چاہتے ہیں۔ ٹیلر نے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بھی اسی بات کو قرار دیا

تازہ ترین خبریں

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ