11:20 pm
لاک ڈاون میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا لوڈو کس نے بنایا؟ جانیں

لاک ڈائون میں بچوں سے لے کر بڑوں تک ہر کسی نے وقت گزارنے کے لئے مختلف قسم کے کھیل ضرور کھیلے ہیں کسی نے گیند بلا تو کسی نے کیرم بورڈ، کسی نے بیڈ منٹن تو کسی نے کوئی اور گیم کھیلا ہوگا۔لیکن اس دوران سب سے زیادہ "لوڈو" گیم کھیلا گیا ہے۔ نہ صرف گھروں میں بلکہ آن لائن بھی اس گیم کے فولورز قرنطینہ میں بہت تیزی سے بڑھ چکے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کھیل کو کس نے بنایا ؟ اور یہ سب سے پہلے کہاں کھیلا جاتا تھا؟لوڈو گیم کو مسلم بادشاہ " جلال الدین اکبر" نے متعارف کروایا تھا اور ان کے محل میں یہ کھیل سب سے زیادہ کھیلا جاتا تھا۔ آج ہم کاغذ کے گتے
پر کھیل کھیلتے ہیں لیکن بادشاہ کے محل میں لکڑی کے بڑے بورڈ پر یہ کھیلا جاتا تھا، نہ صرف امراء بلکہ وزراء اور عام درباری بھی اس کھیل کو بغیر کسی قباحت کے کھیل سکتا تھا۔اس کے بعد جب انگریز حکومت بھارت میں آئی تو وہ بھی اس کھیل سے متاثر ہوئے اور 1896 میں انگلینڈ میں اس کو لوڈو کے نام سے متعارف کروا گیا۔اس وقت سے لے کر آج تک اس انڈور گیم کو دنیا بھر میں بڑی دلچسپی سے کھیلا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر