01:38 pm
قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا ..

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، دوسری کوویڈ رپورٹ نیگٹیو آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ ممکنہ کرونا متاثرہ 6 کھلاڑیوں کی تین بار کروناٹیسٹنگ ہوگی جس کے بعد دورہ انگلینڈ سے متعلق حتمی رائے سامنے آئے گی، کھلاڑیوں میں محمدحفیظ، وہاب ریاض، محمدرضوان، محمدحسنین، فخر زمان اور شاداب خان شامل ہیں، تیسری ٹیسٹنگ کی رپورٹ جلد متوقع ہے۔
 
ذرایع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ نیگیٹیو آنے پر پی سی بی کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھجوانے کے انتظامات کرے گا، کھلاڑی مقامی ہوٹل کے بائیو سیکیور ماحول میں قیام کریں گے۔خیال رہے کہ محمد حفیظ ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا پی سی بی کی جانب سے کیے گئے کرونا ٹیسٹ کے دوران نتیجہ مثبت آیا تھا تاہم اس کے اگلے ہی دن انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا تھا کہ ان کا اور اہلخانہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا۔بعد ازاں پی سی بی نے محمد حفیظ سمیت دیگر کھلاڑیوں کا تین بار کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر