01:41 pm
لیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا

لندن: انگلش پریمیر لیگ کا ٹائٹل لیورپول نے 30 سال بعد جیت لیا جس پر برطانیہ بھر میں جشن کا سماں رہا اور خوشی میں منچلوں نے آتش بازی کی اور خوب جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق محمد صلاح کی ٹیم لیوپول نے آخری مرتبہ 1990ء میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک چیمپئن بننے میں ناکام تھا تاہم 30 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئن کا تاج لیور پول کے سر پر سج گیا ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ لیورپول نے انگلش پریمیر لیگ میں اب بھی سات میچز کھیلنے ہیں لیکن پوائنٹس کے باعث وہ ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے اور مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو 30سال بعد انگلش پریمیر لیگ کا چیمپین بنایا ہے، رواں سیزن میں لیور پول نے 31 میں سے 28 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
 
لیورل پول کی فتح پر شہر کے میئر کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث لوگوں کو گھروں پر رہنے کی اپیل کے باوجود ہزاروں مداح جشن منانے کے لیے جمع ہوئے جبکہ لیور پول کے کئی کھلاڑیوں نے بھی جشن میں شرکت کی۔ برطانیہ بھر میں جشن کا سماں رہا، خوشی میں من چلوں نے آتش بازی کی اور خوب جشن منایا۔ پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق بھی لیورپول کے مداح نکلے اور اس کی جیت پر گھر میں جشن منایا۔

تازہ ترین خبریں

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب