01:50 pm
ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بحالی لازمی ہے، خواجہ جنید

اسلام آباد : پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بحالی لازمی ہے، پاکستان ہاکی کا یورپی ممالک کے سسٹم سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم خواجہ جنید نے ایک انٹرویومیں کہا کہ35 کھلاڑیوں کی فہرست بناچکے ہیں، تین سوکھلاڑی اب تک پول میں شامل کرچکے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن ان سب کھلاڑیوں کوسنبھال نہیں سکتی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بحالی لازمی ہے، ہم یورپی ممالک کے سسٹم سے موازنہ نہیں کرسکتے ہیں، 
 
بھارت میں 40 کے قریب ڈپارٹمنٹس کھیلوں سے جڑے ہیں، ہاکی کلبز چلانے کیلئے فنڈزکی ضرورت ہے۔ یہاں پاکستان ہاکی ٹیم کوچلانے کیلئے پیسے نہیں ہیں۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ بھارتی ہاکی فیڈریشن کا بجٹ بلین سے زائد ہے، وہ ہاکی لیگ کراتے ہوئے کھلاڑیوں کو مالی طور پر مضبوط کررہے ہیں، موجودہ دور میں بھارتی ہاکی ہم سے آگے نکل چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ