01:59 pm
ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ میں کائل ایڈمونڈ کو شکست

لندن : انگلینڈ کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں ہم وطن کائل ایڈمونڈ کو شکست دی ۔انگلینڈ کے نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے گئے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈین ایوانز کا مقابلہ ہم وطن کائل ایڈمونڈ سے تھا جس میں 30 سالہ ڈین ایوانز نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کائل ایڈمونڈ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ڈین ایوانز نے سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-2 سے ایڈمونڈ کو شکست دی۔
اس سے قبل سیمی فائنل میچ میں ڈین ایوانز نے برطانوی سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ کائل ایڈمونڈ ایونٹ میں دوسرے نمبر پر رہے جبکہ اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں کیمرون نوری نے جیمز وارڈ کو 6-3 اور 7-5 سے ہرا کر ٹورنامنٹ مین تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ