02:02 pm
ڈیوس کپ اور فیڈ کپ کے ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز 2021ء تک ملتوی

لندن : فیڈ کپ اور ڈیوس کپ کے فائنلز بالترتیب اپریل 2021ء اور نومبر 2021ء تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سمیت 18ٹیمیں 22 نومبر 2021ء کو سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والے ڈیوس کپ کے لئے مقابلہ کریں گی۔ میکسیکو میں انگلینڈ کی فیڈ کپ پلے آف ٹائی، جو انھیں کامیابی سے بچنے کے لئے جیتنی ہوگی، فروری 2021ء میں ہوگی۔فیڈ کپ فائنل بڈاپسٹ میں 13سے 18 اپریل 2021ء تک کھیلا جا?ے گا۔ اگر انگلینڈ ٹیم نے میکسیکو کو شکست دے دی تو وہ 
 
2022ء میں اگلے فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کا موقع حاصل کریگی لیکن اگر وہ ہار جاتے ہیں تو وہ یورپ / افریقہ زون میں شامل ہو جائیں گے۔ گزشتہ سال انگلینڈ ٹیم نے ویمن ٹیم مقابلہ کے ورلڈ گروپ لیول میں 26 سال بعد ترقی کی جو ایک بڑی کامیابی تھی۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو 2019ء میں ڈیوس کپ سیمی فائنل میں سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب