02:04 pm
ایس او پیز کے تحت سکواش کے کھلاڑیوں کو تربیت کی اجازت دی جائے، قمر زمان

ایس او پیز کے تحت سکواش کے کھلاڑیوں کو تربیت کی اجازت دی جائے، قمر زمان

02:04 pm


اسلام آباد : پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق عالمی چیمپئن قمر زمان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ، مصر اور یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت دیدی گئی ہے پاکستان میں بھی ایس او پیز کے تحت کھلاڑیوں بالحصوص سکواش کے کھلاڑیوں کو اجازت دینی چاہیے تاکہ کھلاڑی اپنا فٹنس لیول برقرار رہ سکیں۔بدھ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر سیمت پاکستان میں کھیلوں کے مقابلے متاثر ہوئے تاہم ہانگ کانگ، مصر اور یورپ میں حالات بہتر ہونے کی وجہ سے سکواش کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت دیدی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپ اور دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے باوجود سکواش کے کھلاڑیوں نے اپنا فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے انفرادی طور پر پریکٹس جاری رکھی۔
 
قمر زمان نے کہا کہ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے تمام کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے احتیاط نہ ہونے کی وجہ سے کورونا اب بھی پاکستان میں موجود ہے لیکن حکومت کھلاڑیوں کی فٹنس لیول برقرار رکھنے کے لئے ایس او پیز کے تحت انہیں پریکٹس کی اجازت دے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایس او پیز کے تحت کھیلوں بالخصوص سکواش کے کھیل میں نرمی کرنی چاہیئے اور کھیلوں کا سلسہ جاری رکھنا چاہیے۔ سابق عالمی چیمپ?ن قمر زمان نے کہا کہ سکواش کھیل ایس اوپیز کے تحت بعیر تماشائی کے ممکن ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کھلاڑی تین ماہ تک پریکٹس نہ کریں تو وہ کھیل سے 6 ماہ پیچھے چلا جاتا ہے، اسی لئے ایس او پیز کے تحت کھیلوں کے میدان آباد کرنا چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ پریکٹس سے قبل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کرکے اس کے بعد انہیں پریکٹس کی اجازت دینی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

ہمار امذہب اور کلچر ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی