02:06 pm
خواتین کھلاڑی کورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لئے احتتاطی تدبیر پر عمل کریں، مقدس اشرف

اسلام آباد : سکواش کی انٹرنیشنل کھلاڑی مقدس اشرف نے کہا ہے کہ خواتین کھلاڑی کورونا وائرس کی وباء سے اپنے آپ اور گھروں کو بچانے کے لئے حکومت کی جانب سے بتائی گئی احتتاطی تدبیر پر عمل کریں۔ گذشتہ روز مقدس اشرف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کی وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس سے بہت زیادہ جانوں کا نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کے میدان ویران ہوگئے ہیں اور اس وبائی بیماری سے بچنے کے لئے پوری دنیا میں لاک ڈائون کا سلسلہ چل جاری ہے اور ان حالات میں سب سے زیادہ قیمتی انسانی جان ہے جس کو بچانے کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
 
مقدس اشرف نے کہا کہ اس وقت مشکل حالات میں کھلاڑیوں کو گھروں میں رہ کر اپنی فزیکل فٹنس اور خوراک پر توجہ دینی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کچھ کھیلیں ایسی ہیں جن کے لئے فزیکل فٹنس کے علاوہ گھروں میں پریکٹس بھی کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بھی گھر میں اپنی فزیکل فٹنس توجہ دینے کے ساتھ پریکٹس بھی کر رہی ہوں۔ انہوں نے خواتین کھلاڑیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اردگرد کے گھروں میں خواتین کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے کے لئے آگاہ کریں اور انہیں بتائیں کہ زیادہ سے زیادہ ہاتھ دھوئیں اور غیر ضروری طور گھر سے باہر نہ نکلیں۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار