02:13 pm
فیصل آباد،کبڈی میچ کھیلنے پر 4 کھلاڑی گرفتار، باقی فرار

فیصل آباد : پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لاک ڈاون کے دوران کبڈی میچ کھیلنے پر 4 کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کے پیش نظر فیصل آباد کے متعدد علاقوں کو سیل گیا تھا اور ایسے میں کبڈی کھیلنے پر 4 کھلاڑیوں کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کھلاڑیوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے، 4 کھلاڑی گرفتار کیے گئے ہیں جب کہ باقی کھلاڑی اور شائقین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
فیصل آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بنیادی مرکز صحت کے میدان میں کبڈی ٹورنامنٹ کھیلا جارہا تھا،
 
ضلعی انتظامیہ نے سول ڈیفنس حکام کے ساتھ میدان میں چھاپہ مارا۔ واضح رہے کہ ملک کے متعدد علاقوں میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون کیا گیا ہے ایسے میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بھی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں اور بوقت ضرورت گھر سے باہر نکلتے وقت فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار