09:46 pm
کترینہ ،دپیکامہوش یاعائزہ ،سرفرازاحمدکسے پسند کرتے ہیں ،قومی کرکٹر نے اپنی پسندبتاکرسب کوحیران کردیا

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکاراؤں اور کھلاڑیوں سے متعلق اپنی پسند بتا کر سب ہی کو حیران کر دیا ہے ۔پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن اور کھیلوں کی محدود سرگرمیوں کے دوران آج کل قرنطینہ میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو نظر آ رہے ہیں ۔حال ہی میں سرفراز نے ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو کے دوران سوالوں کے دلچسپ جوابات دیئے ہیں۔انٹرویو کے دوران سرفراز احمد سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی
دو اداکاراؤں مہوش حیات اور عائزہ خان میں سے کسی ایک اداکارہ کو منتخب کرنے کا کہا گیا جس پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں مہوش حیات زیادہ پسند ہیں ۔بھارتی میزبان آنیش سجن کی جانب سے سرفراز احمد سے پوچھا گیا کہ بھارتی انڈسڑی میں سے کس اداکارہ کو زیادہ پسند کرتے ہیں، کترینہ کیف یا دپیکا پڈوکون ؟جس کا جواب دیتے ہوئے سرفراز احمد کا دپیکا پڈوکون پر کترینہ کیف کو فوقیت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ کترینہ کیف کو ان کے کیریئر کے آغاز سے ہی پسند کرتے ہیں۔بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پرجواب دیتے ہوئے سرفراز کا کہنا تھا کہ ’ویرات کوہلی دنیا کا سب سے بہترین بلے باز ہے ، اسٹیو اسمتھ ، کین ولیمسن ، ڈیوڈ وارنر ، جو روٹ اور روہت شرما بھی اچھے کھلاڑی ہیں مگر ویرات ان سب سے بہتر ہے ۔‘انٹرویو کے دوران سرفراز احمد کا پاکستان اور بھارتی کرکٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ یقیناً پاکستانی اور بھارتی شائقین کرکٹ کے لیے بہت جذبات رکھتے ہیں اور انہیں اس کھیل سے بہت پیار ہے ، انہوں نے پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان بہترین دوستی دیکھ رکھی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید