09:59 pm
طالبہ سے جنسی زیادتی ،اپیل مسترد،کرکٹر کوپانچ سال قید کی سزا

لندن (ویب ڈیسک )برطانوی عدالت نے یونیورسٹی طالبہ سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کی 5 سالہ سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی اور پانچ سال قید کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے آسٹریلوی کرکٹر ایلکس ہیپرن کو طالبہ سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر گزشتہ سال اپریل میں پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی، کرکٹر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے اپیل خارج کرتے ہوئے 5 سال سزا کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔آسٹریلوی آل راؤنڈر نے دوستوں کے ساتھ لگائی تھی اور ہوٹل
میں سوتی ہوئی یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔رپورٹ کے مطابق الیکس ہیپرن نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی میں شرکت کی، عدالت نے ان کی اپیل خارج کردی جس کے بعد کرکٹر کو پانچ سال جیل میں رہنا پڑے گا۔الیکس ہیپرن کو جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر گزشتہ سال 30 اپریل کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔24 سالہ کرکٹر نے جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے انگلیںڈ اینڈ ویلز کی دوسری سینئر ترین عدالت میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی جسے خارج کردیا گیا ہے۔لارڈ چیف جسٹس لارڈ برنیٹ اور دو دیگر سینئر ججز نے ہیپرن کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ کرکٹر سزا کو کس بنیاد پر دوبارہ چیلنج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا