10:27 pm
کروڑوں مداح سکتے میں آگئے ، معروف کرکٹر کو طالبہ کیساتھ ۔۔۔! کرکٹر کو 5سال جیل کی سزا دیدی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کروڑوں مداح سکتے میں آگئے ، معروف کرکٹر کو طالبہ کیساتھ ۔۔۔! کرکٹر کو 5سال جیل کی سزا دیدی گئی ۔۔۔ برطانوی عدالت نے یونیورسٹی طالبہ سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کی 5 سالہ سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی اور پانچ سال قید کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے آسٹریلوی کرکٹر ایلکس ہیپرن کو طالبہ سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر گزشتہ سال اپریل میں پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی، کرکٹر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے اپیل خارج کرتے ہوئے 5 سال سزا کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر نے دوستوں کے ساتھ لگائی تھی
اور ہوٹل میں سوتی ہوئی یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق الیکس ہیپرن نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی میں شرکت کی، عدالت نے ان کی اپیل خارج کردی جس کے بعد کرکٹر کو پانچ سال جیل میں رہنا پڑے گا۔ الیکس ہیپرن کو جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر گزشتہ سال 30 اپریل کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ 24 سالہ کرکٹر نے جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے انگلیںڈ اینڈ ویلز کی دوسری سینئر ترین عدالت میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی جسے خارج کردیا گیا ہے۔ لارڈ چیف جسٹس لارڈ برنیٹ اور دو دیگر سینئر ججز نے ہیپرن کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ کرکٹر سزا کو کس بنیاد پر دوبارہ چیلنج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 