11:39 pm
سابق بیٹنگ کوچ نے یونس خان پر گلے پر چھری رکھنے کا الزام عائد کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کےسابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان یونس خان نے ان کے گلےپر چھری رکھ دی تھی۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یونس خان نے ان کے گلے پر چھری رکھ دی تھی۔ ایک ایسے وقت میں جب دورہ انگلینڈ کےلئے گئی ٹیم کے ساتھ یونس خان بیٹنگ کوچ کے طور پرموجودہیں، سابق بیٹنگ کوچ 
گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ 2016میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران میںنے کچھ ٹپس دینے کی کوشش کی جس پر یونس خان طیش میں آگئے او رانھوںنے چھری اٹھا کر میری گردن پر رکھ دی تھی۔ دوسری جانب سابق ہیڈ کوچ مکی آتھرکا کہناہے کہ گرانٹ فلاو ر کوایسے موقع پر ایسی کوئی بات نہیں کہنی چاہیے تھی۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ