10:43 pm
وارنرکی کپتان بننے پرپابندی ہے لیکن۔۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بڑااعلان کردیا

سڈنی (ویب ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے ٹیم میں ڈیوڈ وارنر کو معروف امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ وارنر ٹیم میں ایسے ہیں جیسے ٹیم میں فلائیڈ مے ویدر ہو۔‏انہوں نے کہا کہ وہ ڈیوڈ وارنر کو سپورٹ کرتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر پابندی ہے۔جسٹن لینگر نے کہا کہ‏ ڈیوڈ وارنر کی ٹیم میں شمولیت پسند ہے، وہ غیر معمولی کرکٹر ہے۔‏واضح رہے کہ 2018 میں بال ٹیمپرنگ کیس میں ڈیوڈ وارنر کو ایک برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔‏بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا کے باعث ڈیوڈ وارنر
کبھی کپتانی نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر