07:04 pm
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے ایشیا کپ 2020کو ملتوی کردیا،چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہناہے کہ ایشیا کپ کے ملتوی ہونے میں کوئی بھی سیاست نہیں ہوئی۔ بلکہ یہ فیصلہ کرونا وائرس کی 
صورتحال کے باعث کیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق اب ایشیا کپ جون 2021میں سری لنکا میں ہوگا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ 2020کا میزبان پاکستان تھا ۔ لیکن بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کی وجہ سےپی سی بی ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کو سونپنا چاہ رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز