06:43 pm
سابق لیجنڈری فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ میچ کے دوران کیوں  آبدیدہ ہوگئے ،وجہ جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے

سابق لیجنڈری فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ میچ کے دوران کیوں آبدیدہ ہوگئے ،وجہ جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے

06:43 pm

ساؤتھمپٹن(ویب ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران وہ نسلی تعصب پر اپنے تاثرات بیان کررہے تھے جب مائیکل ہولڈنگ نے اپنے والدین کا ذکر کیا تو آبدیدہ ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی سیاہ فام کو نشانہ بنایا گیا اوراب یہ دور واپس آرہا ہے۔سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے اس دور میں میرے والدین پر کیا گرزتی تھی، میرے والد کی رنگت زیادہ ڈارک تھی۔مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ والدہ کی فیملی نے اُن 
سے بات کرنا اس لیے چھوڑی کہ والد کا رنگ زیادہ ڈارک تھا۔واضح رہے کہ امریکا میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ’بلیک لائیوز میٹرز‘ مہم شروع کی گئی تھی اور نا صرف امریکا بلکہ دنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے۔ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم نے اس میچ میں بیٹنگ کا آغاز کیا تو کریز پر پہنچنے اور بولنگ شروع کرنے سے قبل گراؤنڈ میں موجود انگلش بیٹسمین، ویسٹ انڈین فیلڈرز کے ساتھ ساتھ امپائر بھی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ’بلیک لائیوز میٹرز‘ سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔بلیک لائیوز میٹر مہم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں باؤنڈری کے باہر بیٹھے تمام کھلاڑی اور گراؤنڈ اسٹاف بھی شامل تھا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران جو شرٹس استعمال کررہی ہے، اس پر ʼبلیک لائیوز میٹر‘ تحریر ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے