09:32 pm
مکی آرتھرکوکس چیزکاانتظار،سری لنکن ٹیم کے ہیڈکوچ مایوس کیوں ہیں ،جانیں تفصیلات اس خبرمیں

کولمبو(ویب ڈیسک )سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشیا کپ کے ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان کے سابق اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ انہیں ایونٹ ملتوی ہونے پر مایوسی ہوئی، لیکن انہیں اگلے سال جون میں سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کا انتظار ہےواضح رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کورونا وائرس کے باعث ایک روز پہلے ایشیا کپ کے التواء کا اعلان کیا تھا ۔اے سی سی
کے مطابق اگلے سال ہونے والے ایونٹ کا میزبان سری لنکا اور 2022 کے ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع