10:08 pm
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میںشکست دے ڈالی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے ڈالی۔ کرونا وائرس کی وجہ سے طویل عرصہ کی کرکٹ کی بندش کےبعد کھیلے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ کھیل کے آخری روز ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے لئے 200رنز کا ہدف ملا تھا جسے 
ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سےبلیک ووڈ نے 95رنز کی اننگزکھیل کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے میچ میں چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جبکہ میچ کی پہلی اننگز می43رنز بھی بنائے تھے۔جبکہ ویسٹ انڈیز کے بائولر شیمرون جیبرائل نے میچ میں نو وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے