07:58 pm
ثانیہ مرزا نے اِذہان کو لڑکی کیوں بنایا  دلچسپ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا دلچسپ انٹرویو کیا۔2010ء میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ایک دوسرے سے دور اپنے اپنے ملکوں میں موجود ہیں، ثانیہ اور شعیب ملک کا ایک بیٹا بھی ہے ۔لاک ڈاؤن کے دوران شعیب ملک فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک چیٹ شو کی میزبانی کر رہے ہیں جس کی پانچویں قسط میں شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو مدعو کیا اور اُن سے ڈھیر سارے دلچسپ سوالات کیے
جن کے ثانیہ مرزا نے خوبصورت انداز میں جوابات دیئے۔چیٹ شو کے دوران ثانیہ مرزا نے مداحوں سے اپنے بیٹے اذہان کی بھی ملاقات کروائی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اذہان کے بالوں کی چٹیا بنی ہوئی تھی ۔اذہان کے اسکرین پر آتے ہی شعیب ملک کی جانب سے ثانیہ سے سوال کیا گیا کہ اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے، جس پر جواب دیتے ہوئے ثانیہ کا کہنا تھا کہ اس کے بال بہت لمبے ہو گئے ہیں اس لیے اس کی پونی بنائی ہوئی ہے ۔اس دوران شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کو اُس کی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ۔انٹرویو کے دوران شعیب ملک نے ثانیہ کو ازہان کے ساتھ انگریزی بولنے پر بھی ٹوکا۔ثانیہ مرزا اذہان کے ساتھ انگریزی میں بات کر رہی تھیں جس پر شعیب ملک نے کہا کہ اس سے مادری زبان پنجابی میں بات کرو، اذہان کو گورا بنایا ہوا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں