10:42 pm
جوفراآرچرایسی کیاغلطی کربیٹھے جس پرانگلش  کرکٹ بورڈ برہم ہوگیا،سخت سزادینے کااعلان

لندن (ویب ڈیسک )انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز کا کہنا ہے کہ جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہوسکتی تھی۔بائیو سیکورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ایک گھنٹے کے قریب وقت گھر میں گزارنے والے انگلش پیسر جوفرا آرچر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہا کہ شاید ان کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ کتنی بڑی غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں، ان کی غلطی سے پاکستان کا دورہ متاثر اور کروڑوں پاؤنڈز کا نقصان ہو سکتا تھا۔ایشلے جائلز نے کہا کہ ہماری طرف سے ان کو
واضح کر دیا گیا تھا کہ حفاظتی تدابیر کے حوالے سے ان سے کیا توقع کی جارہی ہے مگر ہو سکتا ہے کہ وہ ہماری بات پوری طرح سمجھنے میں ناکام رہے ہوں، ہر غلطی کا کوئی نہ کوئی خمیازہ ہوتا ہے، جوفرا آرچر کیخلاف بھی ڈسپلنری کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے