04:05 pm
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ،کھلاڑی کے گیند کو تھوک لگانے پر امپائرز حرکت میں آگئے ، بہت بڑا اقدام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود کرکٹ کی دوبارہ بحالی کے لیے احتیاطی طور پر کچھ اصول وضع کیے ہیں جن میں سے ایک گیند پر تھوک نہ لگانا بھی ہے۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی ڈوم سبلی نے فیلڈنگ کے دوران گیند کو تھوک لگایا تو امپائرز نے میچ روک دیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز امپائر نے گیند کو جراثیم کش پیڈ سے صاف کیا اور ٹیم کو وارننگ دی۔ میچ کے دوران تھوک لگانے کی اطلاع پر آن لائن فیلڈ امپائر مائیکل گو اور رچرڈ آئلنگ ورتھ نے گیند کا معائنہ کیا جبکہ
انگلینڈ کے کھلاڑی ڈوم سبلی نے تسلیم کیا کہ انہوں نے غیر اختیاری طور پر گیند کو تھوک لگایا تھا۔ غیر دانستہ غلطی کی سزا تو نہیں دی گئی لیکن آئی سی سی کے قواعد کے مطابق ٹیم کو دو بار وارننگ دی جائے گی لیکن اگر کسی کھلاڑی نے پھر بھی ایسا کیا تو اس ٹیم کے سکور سے 5 رنز منفی کیے جائیں گے۔ ڈوم سبلی انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی ہیں جو آئی سی سی کے نئے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ساؤتھمپٹن سے مانچسٹر کے سفر کے دوران بائیو سیکیور قوانین کی خلاف ورزی کر بیٹھے تھے جس پر انہیں ایک میچ سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا