11:01 pm
 ملک کے پسماندہ علاقے سے سامنے آنے والے نوجوان فاسٹ باؤلر نے سب ہی کو حیران کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک  ) دیر کے علاقے میں وسیم اکرم ثانی کی بازگشت سنائی دینے لگی، سابق کپتان کے ہم نام لیفٹ آرم پیسرکا انداز بھی مختلف نہیں، انھوں نے قومی ٹیم پر نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی ریٹائرمنٹ کے 17 سال بعد ہم نام ایک اور پیسر سامنے آگیا ہے، خیبرپختونخوا میں دیر کے علاقہ تیمر گرہ سے تعلق رکھنے والے24 سالہ وسیم اکرم بائیں ہاتھ سے بولنگ کرتے اور انداز بھی سابق کپتان جیسا ہے، نوجوان بولر نے قومی
کرکٹ ٹیم پر نظریں جمالیں ہیں، انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا، سکول سطح پر ٹیپ بال پھر ہارڈ بال سے کھیلنا شروع کیا۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ علاقہ دور افتادہ ہونے کی وجہ سے کسی قومی کرکٹر سے ملاقات نہ ہوسکی، بولنگ میں کسی کوچ کا بھی اب تک ساتھ حاصل نہ ہوا، البتہ ٹی وی پر ہی بولرز کو دیکھ کر سیکھ رہا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کسی بڑے کرکٹرز سے بولنگ سیکھوں لیکن ہمارے علاقہ دور ہونے کی وجہ سے یہاں کوئی نہیں آتا اور نہ ہی باہر جانے کا موقع ملا، اگر رہنمائی کی جائے تو میری بولنگ مزید بہتر ہوسکتی ہیں، میں قومی کرکٹ ٹیم تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کروں گا، وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے کراچی میں ایک ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا موقع ملا جس کا بہترین کھلاڑی قرار پایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 