04:54 pm
 ٹیم میںسرفراز احمد کا ہونا۔۔۔۔۔۔وکٹ کیپر محمد رضوان بول پڑے

ڈربی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کا ٹیم میں ہونا ہم دونوں کے لیے مقابلے کی فضا قائم رکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک کانفرنس میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کے ساتھ ہونے سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے، ساتھ پریکٹس کرتے ہیں اور ہم دونوں کے درمیان ایک مثبت فضا قائم رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں انگلینڈ 
میں بہترین سہولتیں دی جا رہی ہیں، پریکٹس میچز سے بہت زیادہ حوصلہ ملتا ہے، ٹیم کے تمام کھلاڑی جم کر محنت کررہے ہیں۔ادھر انگلینڈ کو ہوم سیریز میں ڈھیر کرنے کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ٹیم نے ڈربی میں مسلسل دوسرے دن بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، گرین شرٹس کل سے دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی۔پریکٹس میچ کا مقصد کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا اور میچ پریکٹس دینا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پانچ اگست سے شروع ہوگا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کے کرونا کے دونوں ٹیسٹ منفی آچکی ہے، وہ بھی جلد انگلینڈ روانہ ہوکر قومی اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار