10:19 pm
لندن میں رہنے کے باوجود بڑی سادہ اور گھریلو سی دکھائی دینے والی خاتون مجھے پہلی   نظر میں ہی بھا گئیں

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے اپنی اہلیہ سے محبت کی شادی کی داستان سنا دی۔محمد عامر کا کہنا تھا کہ 'پہلی نظر میں ہی مجھے نرجس بھا گئی تھیں'۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالر نے بتایا کہ 'لندن میں میرا اسپاٹ فکسنگ کیس چل رہا تھا، ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، بارش ہورہی تھی، ٹیکسی کے انتظار میں کھڑا تھا کہ ایک فیملی نے تصویر کے لیے کہا، روٹ ایک ہونے کی وجہ سے اسی فیملی نے مجھے لفٹ کی بھی پیشکش کردی'فیملی نے کہا کہ ہمیں فیس بک پر ایڈ کرلیں، چند روز بعد انہوں نے مجھے گھر میں ایک دعوت پر بلا لیا،
وہاں پر کچھ نئے دوست بن گئے، ان ہی دوستوں کی کزن نرجس تھیں جو کہ اس وقت وہاں موجود تھیں، لندن میں رہنے کے باوجود بڑی سادہ اور گھریلو سی دکھائی دینے والی خاتون مجھے پہلی نظر میں ہی بھا گئیں'۔'مجھے فیس بک پر نرجس کی آئی ڈی نظر آئی تو میں نے پہچانتے ہی پیغام بھیج دیا، انھوں نے جواب دیا کہ تم کون ہو؟'محمد عامر نے بتایا کہ 'نرجس کہتی تھیں کہ تم میرے کزنز کے دوست ہو تو میرے بھی بھائی ہوئے'محمد عامر کا کہنا تھا کہ 'کیس کی وجہ سے وہ میرے لیے مشکل وقت تھا، سب دوست یار بھاگ گئے تھے، میں نے نرجس سے کہا کہ آپ کی وجہ سے زندگی میں مثبت انرجی آئی ہے، بھائی وائی والا چکر ختم کریں، میں خلوص کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہوں، کہیں تو آپ کی امی سے بات کرلیتا ہوں'۔'میں نے نرجس سے کوئی ملاقاتیں نہیں کیں، ان کی والدہ سے کہا کہ آپ کی بیٹی کو پسند کرتا ہوں، کیس ختم ہوتے ہی شادی کرلوں گا، ان کی جانب سے ہاں کے بعد ایسا ہی کیا، اور اب ایک خوشگوار زندگی گزار رہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل