07:07 pm
اپنی پہلی سیریز کے دوران واش روم میں گھنٹوں بیٹھ  کرکیاکام کرتارہا،امام الحق نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 لاہور(ویب ڈیسک)کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔ایک انٹرویو میں کرکٹر امام الحق نے کہا کہ ٹیم میں بابراعظم کے سوا کوئی دوست نہیں تھا، ان کی توجہ کرکٹ پر مرکوز ہونے کی وجہ سے بات کرنے کا زیادہ موقع نہیں ملتا تھا، سخت دباؤ میں تھا، کھانا
بھی الگ کھاتا، ایک خوف سوار تھا کہ ابھی تو کوئی میچ ہی نہیں کھیلا، موقع ملا اور ناکام ہوگیا تو سمجھو کیریئر ختم ہوا۔امام الحق کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور میڈیا پر سخت تنقید کے بعد اپنا فون بند کر دیا، واش روم میں جا کر گھنٹوں رویا، پہلے دونوں ون ڈے میچز میں احمد شہزاد کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، ابوظہبی میں مجھے آزمانے کا فیصلہ کیا گیا لیکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے غیر ضروری دباؤ سے بچانے کے لیے مجھے رات کو بتانے سے گریز کیا تاہم اگلے روز اچھی بیٹنگ کرنے میں کامیاب رہا۔واضح رہے کہ 2017 میں سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی اس ون ڈے سیریز میں امام الحق نے ‏ڈیبیو پر سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان