07:10 am
بریکنگ نیوز ۔۔ مصباح الحق کی چیف سلیکٹر کے عہدے سے چھٹی ، شائقین  کرکٹ کے لیے بڑی خبر

بریکنگ نیوز ۔۔ مصباح الحق کی چیف سلیکٹر کے عہدے سے چھٹی ، شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر

07:10 am

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے عہدے سے دستبردار ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے عہدے سے دستبردار ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق کپتان کچھ دیر میں باقاعدہا علان کریں گے۔ واضح رہے کہ مصباح الحق نے 2019میں چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کا کے عہدے سنبھالے
تھے جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنابھی کرناپڑا۔۔ اب چیف سیلیکٹر کا عہدہ چھوڑ کا فیصلہ کرلیا ہے

تازہ ترین خبریں