11:31 am
نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

11:31 am

برازیلیا : برازیلی فٹ بالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پیرو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیمار نے ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو جہاں چار دو سے فتح سے ہمکنار کیا تو وہیں پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔فیفا کے مطابق سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پیلے 73 گول کے ساتھ پہلے نیمار 64 گول کے ساتھ دوسرے اور رونالڈو 62 گول کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں