05:39 pm
ماما کا فخر! شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی  دعا پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا آئے روز سوشل میڈیا پر اپنے ننھے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ مختلف ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔بھارت کی معروف ٹینس پلئیر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن
انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ والدہ کو دعا پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ثانیہ مرزا نے بتایا کہ اذہان نے یہ دونوں دعائیں 5 دن کے عرصے میں سیکھی ہیں، ان میں انشا اللہ بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ انہیں اذہان پر فخر ہے، اذہان نے سونے سے قبل کی دعا بھی یاد کرلی ہے۔ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ہمیں بیشتر وقت سفر میں رہنا پڑتا ہے، اذہان سفر کی دعا بھی یاد کرچکا ہے، وہ مجھے ہر گزرتے دن حیران کردیتا ہے، اس کی یادداشت بہت اچھی ہے، ماشا اللہ۔واضح رہے کہ بھارتی ٹینس
اسٹار ثانیہ مرزا پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے کے میچز دیکھنے کے لیے پیر کے روز پاکستان پہنچی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 