09:53 pm
ڈیرن سیمی سمیت دو غیر ملکی کھلاڑٰی پی ایس ایل سے باہر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 5کے بقیہ رائونڈ سے قبل شائقین کرکٹ کےلئے بری خبر آگئی ہے۔ پی ایس ایل کے ذریعے بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کرکٹ کو روشناس کروانے والے ڈیرن سیمی آخری رائونڈ سے باہر آگئے ہیں۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کے مچل میگ کلینگن بھی پی ایس ایل فائیو کا حصہ نہیں ہوں گے۔کراچی کنگز میں جنوبی افریقا کے وین پارنیل کو بطور متبادل کھلاڑی شامل کرلیا گیا ہے جبکہ لاجسٹک مسائل کی وجہ سے پشاور زلمی
کے ڈیرن سیمی بھی پاکستان نہیں آئیں گے۔فلائٹ کی معطلی اور متبادل ٹرانسٹ ویزا نہ ہونے کی وجہ سے سیمی پی ایس ایل میں شرکت سے محروم ہوئے ہیں۔ پشاور زلمی کے اسکواڈ میں صہیب مقصود کو شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان سُپر لیگ فائیو کے پلے آف کی تیاریوں کیلئے ٹیموں کی پریکٹس جاری ہے، لاہور قلندرز میں شامل بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل کراچی میں 14، 15 اور 17 نومبر کو ہوں گے جس کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ