01:34 pm
ماما کا فخر۔۔۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دعا پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل،

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا آئے روز سوشل میڈیا پر اپنے ننھے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ مختلف ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔بھارت کی معروف ٹینس پلئیر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی ویڈیو
فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ والدہ کو دعا پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ثانیہ مرزا نے بتایا کہ اذہان نے یہ دونوں دعائیں 5 دن کے عرصے میں سیکھی ہیں، ان میں انشا اللہ بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ انہیں اذہان پر فخر ہے، اذہان نے سونے سے قبل کی دعا بھی یاد کرلی ہے۔ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ہمیں بیشتر وقت سفر میں رہنا پڑتا ہے، اذہان سفر کی دعا بھی یاد کرچکا ہے، وہ مجھے ہر گزرتے دن حیران کردیتا ہے، اس کی یادداشت بہت اچھی ہے، ماشا اللہ۔واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے کے میچز دیکھنے کے لیے پیر کے روز پاکستان پہنچی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ