02:48 pm
ثانیہ مرزا کا کھیلوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں انٹری کا فیصلہ ، کونسی ویب سیریز میں دکھائی دیں گی ؟ جانئے

ثانیہ مرزا کا کھیلوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں انٹری کا فیصلہ ، کونسی ویب سیریز میں دکھائی دیں گی ؟ جانئے

02:48 pm

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اب کھیلوں کے بعداداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہی ہیں اور وہ جلد ہی ایک ویب سریز میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی ۔ بھارتی ویب سائٹ ”فری پریس جرنل“ کی رپورٹ مطابق ثانیہ مرزا صحت کے مسئلے پر بنائی گئی ریئلٹی ڈیجیٹل ویب سیریز میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔مذکورہ سیریز کو ٹی وی پر بھی نشر کیا جاتا ہے اور اس سیریز کا پہلا سیزن جنوری 2020 میں نشر کیا گیا تھا۔
’ایم ٹی وی نشیبد‘ کی پہلی سیریز میں آگے بڑھنے کی لگن کے دوران مختلف مسائل سے دوچار نوجوانوں کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی دکھایا گیا تھا کہ کس طرح نئی نسل کے لوگ اپنی جنسی خواہشات کی وجہ سے غلطیاں کر بیٹھتے ہیں۔اسی سیریز کے دوسرے سیزن کو بھی جلد نشر کیا جائے گا اور ثانیہ مرزا اس سیریز کے دوسرے سیزن کی پانچوں قسطوں میں دکھائی دیں گی۔’ایم ٹی وی نشیبد‘ کے دوسرے سیزن کی کہانی بھارت میں کورونا کے باعث نافذ ہونے والے لاک ڈاون کی وجہ سے
مختلف بیماریوں اور خصوصی طور پر ٹی بی میں مبتلا افراد کی مشکلات کو دکھایا جائے گا۔سیریز کی مرکزی کہانی ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے مسائل کے گرد گھومتی ہے جو کورونا کی وجہ سے اچانک لاک ڈاون نافذ ہونے سے کئی مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ثانیہ مرزا مشکلات میں گھرے اسی جوڑے کے مسائل کو سمجھنے اور انہیں حل کرنے کی کھوج لگانے سمیت بھارت میں ٹی بی کے مرض پر بھی بات کریں گی۔ویب سیریز میں کام کرنے کے حوالے سے ثانیہ مرزا نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ سیریز کی کہانی بھارت میں تیزی سے بڑھتے ٹی بی کے مرض پر مبنی ہے اور انہیں امید ہے کہ سیریز آنے کے بعد لوگوں کو ٹی بی کے
مرض کی مشکلات سمجھ آئیں گی۔خیال کیا جا رہا ہے کہ ثانیہ مرزا کی مذکورہ ویب سیریز کو رواں سال کے اختتام تک ریلیز کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت کا تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی