09:21 pm
دھونی نے ریٹائرمنٹ کے بعد پولٹری فارمنگ شروع کردی

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اس سال اگست میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آرگینک پولٹری فارمنگ شروع کردی ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے کڑک ناتھ قسم کی ایک نایاب نسل کی مرغیوں کا پولٹری یونٹ شروع کرنے کے لیے ایسی دو ہزار مرغیوں کا آرڈر دیا ہے۔
کڑک ناتھ نسل کی یہ مرغی اصل میں وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھبوا میں پائی جاتی ہیں، اور وہاں سے یہ مرغیاں جلد ہی دھونی کے رانچی (شمال مشرقی بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کا صدرمقام) میں واقع فارم میں 15 دسمبر تک پہنچائیں گے۔مذکورہ بالا نسل کی مرغی کا گوشت نہایت ہی لذیذ ہوتا ہے جبکہ اس مرغی کا گوشت اور خون بھی سیاہی مائل ہوتا ہے، اور اس میں چربی اور کولیسٹرول بالکل بھی نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ