01:48 pm
پی ایس ایل کیلئے کراچی میں مقیم ملکی و غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل کے علاوہ اور کیا کر رہے ہیں؟

پی ایس ایل کیلئے کراچی میں مقیم ملکی و غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل کے علاوہ اور کیا کر رہے ہیں؟

01:48 pm

کراچی (ویب ڈیسک )پی ایس ایل کے لئے پاکستان آئے غیر ملکی مہمان کرکٹرز دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لے کر وقت گزارنے لگے، جبکہ پاکستانی کرکٹرز بھی ان کے ساتھ بھرپور وقت گزارنے اور نئی یادیں بنانے میں مصروف ہیں ۔پی ایس ایل کھیلنے والے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مقیم ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز اور آفیشلز کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لئے بائیو سیکیورببل بنایا ہے،
جس کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی تمام کھلاڑیوں کی سرگرمیاں ہوٹل تک ہی محدود ہیں ایسے میں انتظامیہ کی جانب سے ان کھلاڑیوں کے لئے ہوٹل میں ہی مختلف سرگرمیاں رکھی گئی ہیں جس سے یہ کھلاڑی بھی خوش نظر آتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وہاب ریاض تو کرکٹ کے لئے جو بھی جگہ ملے کرکٹ کھیلنے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اس بات کا اندازہ یوں ہوا جب انہوں نے ہوٹل کی راہداری میں ہی کرکٹ کھیلنا شروع کردی
مگر اس میں کچھ منفرد منظر یہ تھا کہ بابراعظم بالنگ کروا رہے تھے جبکہ فاسٹ بالر وہاب ریاض بلا تھامے بیٹنگ کر رہے تھے ۔اس موقع پر دوسرے کھلاڑی ہوٹل میں اسنوکر ٹیبل ٹینس اور دیگر انڈور گیمز میں خود کو مصروف رکھے ہوئے تھے تاکہ کمرے میں بیٹھے بیٹھے پریشان بھی نہ ہوں اور مختلف کھیلوں سے لطف بھی لے سکیں۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے مزید میچز کراچی میں 14 سے 17 نومبر تک کھیلے جائیں گے ۔ پی ایس یل کے دوران کھلاڑیوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے اور اس سے بچاؤ کے لئے بھرپور اقدامات کئے گئے ہیں ۔
 

تازہ ترین خبریں

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا